آخر الأخبار

حرم مطہر - صفحہ 2

ٹیگس - حرم مطہر
نئے ہجری شمسی سال 1405 اور نوروزوبہار پر جو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد واقع ہوئي ہے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی رہبرانقلاب اسلامی کی تصاویر اور دیگر بینروں سے مخصوص انداز میں آرائش کی گئي ہے اور یوں نئۓ سال کے استقبال کے ساتھ ساتھ رہبرشہید انقلاب اسلامی کوشاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 155   تاریخ اشاعت : 2026/03/22
مؤرخہ 19جنوری2026 بروز سوموار کوحالیہ بد امنیوں میں ملوث تخریب کاروں اور فسادیوں کی مذمت اور ملکی سلامتی کے دفاع میں شہید ہونے والے شہداء کے تشیع جنازوں کے لئے مشہد کے میدان بسیج سے حرم امام رضا(ع) تک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں مشہد کی بابصیرت اور ولایتمدار عوام نے بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 101   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
آستان قدس رضوی کے ادارہ تعمیرات وانجینئرنگ کی توجہ ہمیشہ سے حرم امام رضا(ع) میں زیارتی مقامات کی توسیع اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے انڈر گراؤنڈ منصوبوں پر مرکوز رہی ہے ،تاہم اس حوالے سے کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے مطالعہ اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے جس کی ذمہ داری حرم امام رضا(ع) کے بلڈنگ اسٹرکچر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ پر ہے تاکہ منتقلی یا نئی تعمیرات دستاویزات اور مستندات کے ساتھ انجام دی جا سکیں۔ 
خبر کا کوڈ: 100   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
مؤرخہ15 جنوری2026 بروز جمعرات کو یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ دو درب میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں زائرین اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 98   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں سوگ کا سماں تھا،دور و نزدیک سے آنے والے زائرین نے حرم امام رضا(ع) میں مشرف ہو کر حضرت امام رضا(ع) کو ان کے والد گرامی امام موسیٰ کاظم(ع) کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 97   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
ایّام شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 13 جنوری2026 بروز منگل کو حرم امام رضا(ع) کے مختلف صحنوں میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے نام سے مزیّن کتبے اور بنرز نصب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 95   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
مؤرخہ 5 جنوری2026 بروز پیر کو حرم امام رضا علیہ السلام میں جناب محمد رضا بذری کے توسط سے دعائے ام داوود قرائت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 94   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
ماہ رجب المرجب کے ایّام البیض کی مناسبت سے مؤرخہ 3جنوری2026 بروز ہفتہ سے پانچ سو معتکفین جن میں مرد اور خواتین شامل ہیں حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھے۔
خبر کا کوڈ: 92   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
ایّام ولادت با سعادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 2 جنوری2026 بروز جمعہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا ، حرم امام رضا علیہ السلام میں خوشیوں کا سماں تھا اور زائرین و مجاورین مولا رضا علیہ السلام کی خدمت میں ان کے جدّ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم مشرف ہور ہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 91   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
ایّام ولادت با سعادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 2 جنوری2026 بروز جمعہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا ، حرم امام رضا علیہ السلام میں خوشیوں کا سماں تھا اور زائرین و مجاورین مولا رضا علیہ السلام کی خدمت میں ان کے جدّ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم مشرف ہور ہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 91   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
ایّام ولادت با سعادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 2 جنوری2026 بروز جمعہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا ، حرم امام رضا علیہ السلام میں خوشیوں کا سماں تھا اور زائرین و مجاورین مولا رضا علیہ السلام کی خدمت میں ان کے جدّ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم مشرف ہور ہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 91   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
حرم امام رضا(ع) کے مختلف صحنوں کو امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے مبارک نام سے مزیّن کیا گیا ، وہ نام جو عرش پر فرشتے لیتے ہیں اور مومنوں کے دلوں کو وہ نام سن کر سکون ملتا ہے ، حرم کا ہر حصہ اپنے مولا کا ذکر کر رہا ہے گویا یہ نورانی بارگاہ ولایت کا آئینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 90   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی اختتامی تقریب آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں منعقد کی گئی جس میں مختلف حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے مختلف دانشوروں اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 89   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
مؤرخہ25 دسمبر 2025 جمعرات کی شام کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی (رہ) میں لیلۃ الرغائب کی مناسبت سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب مہدی سماواتی نے مناجات پڑھیں اور حجت الاسلام مرتضیٰ دھشت نے خطاب فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 88   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں چار گروپس کی صورت میں مختلف نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 87   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی افتتاحی تقریب حرم امام رضا(ع) کے قدس ہال میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے مختلف دانشوروں اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 86   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
سیاحت، دستکاری اور ثقافتی ورثے کے وزیر نے حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کے حرم میں حاضری دی۔ 
خبر کا کوڈ: 81   تاریخ اشاعت : 2026/01/14
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات