نذورات،عطیات اور وقف صدیوں سے حضرت امام علی رضا(ع) کی نورانی بارگاہ سے عوام کی عقیدت و محبت اور ایمان کے نمایاں مظاہر رہے ہیں اور یہ سب اس مقدس آستانہ پر اعتماد اوراس بارگاہ سے گہری عقیدت کی علامت ہے ،یہ ایک ایسا روحانی سرمایہ ہے جو صدیوں سے آستان قدس رضوی کی ثقافت، سماجی اورتعمیراتی خدمات کے پہیے کو مسلسل حرکت میں رکھے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 123 تاریخ اشاعت : 2026/03/04