آخر الأخبار

حرم رضوی - صفحہ 5

ٹیگس - حرم رضوی
مؤرخہ 22 اگست2026 بروز ہفتے کو حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور قبر مطہر کی صفائی کے مراسم منعقد کئے گئے ، یہ مراسم حضرت امام زمانہ (عج) کے آغاز امامت کے موقع پر انجام پائے ، واضح رہے کہ ضریح مطہر کی صفائی کے مراسم میں علمائے کرام اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے بھی شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 437   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

آستان نیوز کے مطابق رضوی ہسپتال اور افغانستان کے بین الاقوامی شفاخانہ حبیب یار کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے جس کا مقصد افغان مریضوں کی رضوی ہسپال کی اعلی طبی سہولیات تک رسائي اور گردوں کے ٹرانسپلانٹیشن نیز دونوں ملکوں کے مابین ہیلتھ ٹوریسم کو فروغ دینا ہے
خبر کا کوڈ: 436   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
رہبرشہید انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تدفین کے چہلم کا پروگرام حضرت امام حس عسکری علیہ السلام شب کی شہادت کے موقع پر 20 اگست جمعرات کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں منعقد ہوا ۔ چہلم کے اس پروگرام میں جو حرم کے صحن پیامبرا‏عظم میں منعقد ہوا بڑی تعداد میں مجاورین اور زائرین نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 432   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی شام غریباں کی مجلس جمعرات 13 اگست کو حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوئي جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آيت اللہ احمد مروی اور بڑی تعداد میں حرم کے خدام، مجاورین اور زائرین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 428   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

محرم و صفر کی عزاداری کے اختتام اور ماہ ربیع الاوّل کے آغاز کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہرکا پرچم اور ضریح مطہر کی سیاہ چادرسوگ کے 63 دنوں کے بعد تبدیل کر دی گئی،گنبد مطہر سے سیاہ پرچم اتار کر سبز پرچم نصب کر کے ماہ ربیع الاوّل کا استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 423   تاریخ اشاعت : 2026/08/26

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱ مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد
مہمات