مؤرخہ 22 اگست2026 بروز ہفتے کو حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح مطہر اور قبر مطہر کی صفائی کے مراسم منعقد کئے گئے ، یہ مراسم حضرت امام زمانہ (عج) کے آغاز امامت کے موقع پر انجام پائے ، واضح رہے کہ ضریح مطہر کی صفائی کے مراسم میں علمائے کرام اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے بھی شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 437 تاریخ اشاعت : 2026/08/26