شب تاسوعا یعنی شب نو محرم الحرام میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوئی اور حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کا انعقاد کر کے امام رضا(ع) کو تعزیت و تسلیت پیش کی۔
مؤرخہ 24جون2026 بروز بدھ کی شام کو شب عاشورا کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے صحن پیامبر اعظم(ص) میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم منعقد کئے گئے جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سمیت حرم رضوی کے خادمین اور زائرین نے بھی شرکت فرمائی۔

’’بانوان عاشورائی‘‘ عاشورائی خواتین کے عنوان سے مؤرخہ 24 جون 2026 بروز منگل کو حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں اردو زبان زائرین کے لئے عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔