آخر الأخبار

امام رضا(ع) - صفحہ 4

ٹیگس - امام رضا(ع)
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے مؤرخہ26 مئی 2026 بروز منگل کوحرم امام رضا(ع) کے رواق دارالمرحمہ میں عرب زبان زائرین کے لئے دعا عرفہ کے مراسم منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 275   تاریخ اشاعت : 2026/06/04
روضہ منورہ امام رضا(ع) میں مؤرخہ27مئی2026 بروز بدھ کو مشہد مقدس کے امام جمعہ اور صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ علم الہدیٰ کی امامت میں نماز عید با جماعت ادا کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 274   تاریخ اشاعت : 2026/06/04

عید قربان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کو برقی قمقموں اور پھولوں سے سجایا گیا اوراس موقع پر عاشقان اہلبیت(ع) کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 273   تاریخ اشاعت : 2026/06/04

مؤرخہ یکم مئی 2026 بروز جمعہ کو خادمین رضوی نے’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان کے شہر کراچی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے میں ٹیچر ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور شہید استاد مرتضیٰ مطہری(رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی شہر میں واقع ایرانی اسکولوں کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 256   تاریخ اشاعت : 2026/05/10

پاکستان کے شہر کراچی میں شہید رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی یاد میں مؤرخہ 3مئی2026 بروز اتوار کو عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ شرکت فرما کر اس روحانی و معنوی اجتماع کی فضا کو رضوی خوشبو سے معطر کیا ،جس سے اہلبیت(ع) کےمحبوں میں عقیدت و محبت کا سماں بندھ گیا۔
خبر کا کوڈ: 253   تاریخ اشاعت : 2026/05/10

امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کی پروفیسراور دنیا کےدو فیصد ممتاز ترین دانشوروں کی فہرست کی رکن محترمہ ڈاکٹر افسانہ غنی زادہ نے اشپرینگر پبلیکیشنز کے ساتھ اپنی دوسری کتاب شائع کی ہے جس کا عنوان ہے  ڈیجیٹل دور میں مستقل سیکھنے کو تبدیل کرنے والی طاقت ۔
خبر کا کوڈ: 249   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
عشرہ کرامت کے پروگرام شروع ہونے پر مؤرخہ 18اپریل2026 بروز ہفتے کو افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خطاب فرمایا
خبر کا کوڈ: 233   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات