آخر الأخبار

پاکستان - صفحہ 2

ٹیگس - پاکستان
’’زیر سایہ خورشید ‘‘ کاروان کے خادمین کی مؤرخہ یکم مئی2026 بروز جمعہ کو پاکستان کے شہر کراچی کےبزرگ علمائے اہلسنت سے ملاقات اورباہمی بات چیت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 254   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
’’زیر سایہ خورشید ‘‘ کاروان کے خادمین کی مؤرخہ یکم مئی2026 بروز جمعہ کو پاکستان کے شہر کراچی کےبزرگ علمائے اہلسنت سے ملاقات اورباہمی بات چیت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 254   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
پاکستان کے شہر کراچی میں شہید رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی یاد میں مؤرخہ 3مئی2026 بروز اتوار کو عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ شرکت فرما کر اس روحانی و معنوی اجتماع کی فضا کو رضوی خوشبو سے معطر کیا ،جس سے اہلبیت(ع) کےمحبوں میں عقیدت و محبت کا سماں بندھ گیا۔
خبر کا کوڈ: 253   تاریخ اشاعت : 2026/05/10

حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے کراچی جماران قرآنی مرکز میں منعقدہ قرآنی محفل میں شرکت فرمائی۔ در مجلس قرآنی مثل شما ھا لذت می برم از حضور در جلسات قرآنی آپ کی طرح قرآنی محافل میں شرکت کرنے سے لطف اندوز ہوتا ہوں
خبر کا کوڈ: 240   تاریخ اشاعت : 2026/05/09
استعمار،عالمی تشدد اور ایران پر ہونے والی ہائیبرڈ جنگ کا مقابلہ کرنے اور رضوی تعلیمات میں انسانی کرامت اور حقوق کے موضوع پر مؤرخہ یکم فروری 2026 بروز اتوار کو مشہد مقدس میں چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مفکرین اور بین الاقوامی سماجی فعال افراد نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 114   تاریخ اشاعت : 2026/02/19
مؤرخہ 18 دسمبر2025 بروز جمعرات کو علامہ اقبال یونیورسٹی کے نائب ڈائریکٹر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سرّ بلاغتہ‘‘ کا 57 جلدوں پر مشتمل مکمل دورہ ہدیہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 85   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے نائب سربراہ اور امام رضا (ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی کے سربراہ کے مابین  مشترکہ مفاہمتی قرارداد کو عملی جامہ پہنانے کے مقصد سے ملاقات اور گفتگوانجام پائی۔ 
خبر کا کوڈ: 73   تاریخ اشاعت : 2025/12/29

بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کی شرکت کے ساتھ’’مصنوعی ذہانت سے آگاہی‘‘ کے عنوان پر ایک علمی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کا محوری موضوع ایران اور پاکستان کے مابین مصنوعی ذہانت کی ٹٰکنالوجی کے زیر سایہ علمی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ 
خبر کا کوڈ: 72   تاریخ اشاعت : 2025/12/29
مؤرخہ 26نومبر بروز بدھ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چند ایک مشہور آرٹسٹوں نے روضہ منورہ امام رضا(ع) میں حاضری دی اور اس دوران حرم امام رضا(ع) کے قرآنی میوزیم،اسٹوڈیو صاحب الزمان(عج) اور رواق غدیر کا وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 70   تاریخ اشاعت : 2025/12/05
حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں پاکستان، ہندوستان ،افغانستان اور دیگر ممالک کی طالبات کے لئے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں اور جامعۃ المصطفی العالمیہ کے تعاون سے عبادی اور علمی شب بیداری کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 67   تاریخ اشاعت : 2025/12/05
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نے حرم امام رضا(ع) میں اپنی پہلی حاضری کو ایک ناقابلِ فراموش لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 60   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
پاکستان کی معروف ٹی اداکارہ نے حرم امام رضا(ع) میں اپنے والہانہ عشق کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری یہاں پر حاضری اللہ کی خاص مہربانی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 59   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
پاکستان کے مشہور فنکار اور آرٹسٹ نے حرم امام رضا(ع) میں شرفیاب ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام علی رضا(ع) میرے لئے دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں اور میں اس زیارت کو اپنی زندگی کا ایک اہم موڑ سمجھتا ہوں۔ 
خبر کا کوڈ: 58   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
پاکستان کے ٹی وی اور سینما کی مشہور اداکارہ نے روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کو اپنی زندگی کے روحانی ترین لمحات جانتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے امام رضا(ع) نے خود مجھے اپنی زیارت کے لئے بلایا ہے ۔  
خبر کا کوڈ: 57   تاریخ اشاعت : 2025/11/28
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات