آخر الأخبار
حرم امام رضا(ع) میں بزرگ خادمین اہلببیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد
خبر کا کوڈ : ۴۸
۰۹:۰۷

۲۰۲۵/۱۱/۱۵

حرم امام رضا(ع) میں بزرگ خادمین اہلببیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد

مؤرخہ 11 نومبر2025 بروزمنگل کی شام کو حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں بزرگ خادمین اہلبیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلبیت(ع) کے محبین،عاشقان،خادمین اور ذاکرین نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔