حرم امام رضا(ع) کے سربراہ اعلیٰ نے حرم مطہر کی بہترین کارکردگی کا پیمانہ زائرین کی رضایت اور روحانی سکون قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمات کی عام رسائی،ثقافتی تخلیقات،حرم کو ڈیجیٹل بنانا اور زیارت کے معیار میں بہتری اس مجموعے کی آئندہ سال کی بنیادی ترجیحات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 120 تاریخ اشاعت : 2026/02/24