میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کے گلزارشہد کے منظر اور ماحول کی تصویرکشی کے عالمی مقابلہ سےمتعلق ایک پریس کانفرنس پیر 24 اگست کو ملک کتابخانہ اور میوزیم میں منعقد ہوئي جس میں اس عالمی مقابلے کے منتظم اور اہل قلم و فن اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 439 تاریخ اشاعت : 2026/08/26