’’انعاش العقل‘‘ تعلیمی دورہ کے ابتدائی اور مقدماتی دور کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے قرآنی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید مسعود میریان اور قرآنی علوم کے طلباء اور قرآنی سرگرمیاں انجام دینے والے افراد نے شرکت کی ، تقریب کے اختتام پردوسرے اور تیسرے دور کے منتخب افراد اورممتاز حافظان قرآن کریم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 478 تاریخ اشاعت : 2026/10/04