آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ نماز کی ترویج فقط تعلیمات بیان کرنے اور زبان کی حد تک نصیحتیں کرنے سے ممکن نہیں ہے کہا کہ نمازگزاروں کو چاہئے کہ وہ اپنے کردار،اپنی گفتار،عمل اور طرز زندگی کے ذریعے دوسروں کو نماز قائم کرنے کی ترغیب دیں ، کیونکہ لوگ باتوں سے زیادہ نمازیوں کے عمل پر توجہ دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 480 تاریخ اشاعت : 2026/10/04