نماز کا 33 واں عالمی اجلاس جس کا موضوع ’’شہید رہبر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کے افکار اور عمل کی روشنی میں نماز کا قیام‘‘ تھا ،آج صبح قدس ہال میں منعقد ہوا ، اجلاس کے آغاز پر رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 481 تاریخ اشاعت : 2026/10/04