مؤرخہ 8اکتوبر2026 بروز جمعرات کو حرم امام رضا(ع) کے صحن پیامبر اعظم(ص) میں آستان قدس رضوی کو حرم امام حسین(ع) کا پرچم ہدیہ کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ، واضح رہے کہ یہ پرچم صوبہ خراسان رضوی کی بارڈر گارڈ فورس کے کمانڈر کی جانب سے ہدیہ کیا گیا اور اس تقریب میں اس یونٹ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ایک تعداد نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 482 تاریخ اشاعت : 2026/10/17