آستان قدس رضوی کے متولی نے رہبرشہید انقلاب اسلامی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو بیان اور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رہبرشہید انقلاب اسلامی کے شخصیتی پہلو حضرت علی علیہ السلام کے سیرت اور کردار سے متاثر تھے
خبر کا کوڈ: 148 تاریخ اشاعت : 2026/03/17