آخر الأخبار

قائد شہید - صفحہ 2

ٹیگس - قائد شہید
شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ کی مشہد مقدس میں تشیع جنازہ اور تدفین کے مراسم منعقد ہونے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کا قرآنی میوزیم اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تحائف والے میوزیم کو تمام زائرین و مجاورین اور عزاداروں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 362   تاریخ اشاعت : 2026/07/10

مؤرخہ 8جولائی 2026 بروز بدھ کو ثامن بلڈنگ میں شہید فخری زادہ ہال میں ’’قومی للہ‘‘ کے نعرے کی بین الاقوامی سطح پر تشریح کے لئے نشست منعقد کی گئی جس میں شہید رہبرحضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے تشیع جنازہ میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 360   تاریخ اشاعت : 2026/07/10

عرب زبان زائرین کے لئے عالمی نیٹ ورک امام رضا(ع) کا لائیو پروگرام’’قائد الامۃ ‘‘ ہر رات حرم امام رضا(ع) کے صاحب الزمان(عج) اسٹوڈیو سے پانچ بین الاقوامی چینلز النجبا، الایام، الثقلین، البینات اور الولایہ پر لائیو نشر کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 359   تاریخ اشاعت : 2026/07/10

امریکی اور صیہونی دشمن کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد سے مشہد کے عوام ان دنوں قائد امت کے خون کا بدلہ لینے کے عزم کے اعلان اوررہبرمعظم انقلاب سے بیعت کے لئے شہر کے سبھی اہم چوراہوں، اسکوائرز اور شاہراہوں حتی محلّوں میں عظیم الشان اجتماع کرکے تاریخ رقم کررہے ہیں ۔ آستان قدس رضوی بھی اپنے خصوصی پروگرام (( سب ایک ساتھ ایران کے لئے)) میں شہر کے مختلف علاقوں میں موکب لگا کر مذہبی کتابوں اور اسٹیکرز وغیرہ کے پیکٹ تقسیم کرکے اجتماع میں شریک لوگوں کی پذیرائي کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 181   تاریخ اشاعت : 2026/04/05

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد ملکی سلامتی،جغرافیائی سالمیت اور معیشت کے تحفظ میں قبائلی افراد پیش پیش ہیں؛ آیت اللہ احمد مروی حرم مطہری رضوی کا انگریزی شعبہ اہل بیت‏‏ (ع )  کی تعلیمات کو دنیا میں عام کرنے کی سمت ایک اہم قدم آستان قدس رضوی کو حرم امام حسین(ع) کا پرچم ہدیہ کیا گیا ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان نماز کی ترویج کا آغاز نمازیوں کے کردار و عمل سے ہوتا ہے؛ آیت اللہ احمد مروی  صدرمملکت کا اقوام متحدہ میں خطاب باعثِ افتخار تھا؛ آیت اللہ مروی ’’اِنعاشُ العَقل‘‘ کے ابتدائی دورے کی اختتامی تقریب کا انعقاد « مصحف الحسین (ع)»؛ امام حسین (ع) کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآں کے کچھ اوراق کی اشاعت آيت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی رحلت پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام   امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے کی صلاحیت موجودہ حد سے کئی گنا زیادہ ہے  عطیات کے عمل میں شفافیت؛آستان قدس رضوی کے لئے عوامی عطیات میں اضافے کا باعث بنی حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے پرچم کی تبدیلی کی رسم رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک
مہمات