آخر الأخبار

صحن انقلاب اسلامی

ٹیگس - صحن انقلاب اسلامی
حرم امام رضا(ع) میں نصب زیارتی جالیاں محض تعمیری عناصر نہیں ہیں ، ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو صدیوں سے زیارت،گریہ و زاری،حاجت روائی اور زائرین کی یادوں سے وابستہ جگہیں بن چکی ہیں۔آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شعبہ آرٹ و کلچر کے محقق اور آرٹسٹ جناب بہزاد نعمتی نے آستان نیوز کے ساتھ گفتگو میں ان جالیوں کے تاریخی پس منظر، فنی خصوصیات اور زیارت کی ثقافت میں ان کےاہم کردار سے متعلق تفصیلات بتائیں، ان سے ہونے والی گفتگو کا خلاصہ قارئین کے لئے ذیل میں درج ہے :
خبر کا کوڈ: 457   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
حرم امام رضا(ع) کے اماکن متبرکہ کے سربراہ نے شب عاشورا کے موقع پر منعقد کی جانے والی خطبہ خوانی کی تاریخی روایتی رسم کے متن میں تبدیلی کی خبر دی۔ 
خبر کا کوڈ: 328   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
عشرہ کرامت کےایّام میں حرم امام رضا(ع) کی فضا عام دنوں سے بہت ہی مختلف ہوتی ہے ۔ زائرین کی نگاہوں سے لے کر صحنوں کی فضا میں عشق و لطافت نظر آتی ہے ،آنکھیں خود بخود اس سمت کھنچی چلی جاتی ہیں،ان دنوں روضہ منورہ امام رضا(ع) میں ہزاروں پھول کی شاخوں اور ٹہنیوں کے نذرانوں کی وجہ سے ایک الگ فضا اور خوشبو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 236   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں سینتیسویں شب  بھی استغاثہ اور دعائے توسل کا روحانی پروگرام  منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں زائرین اور خدام نے شرکت کی ۔ استغاثہ اور دعائے توسل کا یہ پروگرام یمن کے مجاہدین کی نیابت میں منعقد کیا گیا 
خبر کا کوڈ: 193   تاریخ اشاعت : 2026/04/16
فولادی جالی ((یا اردو زبان زائرین جسے مرادوں کی جالی کہتے ہیں)) کو بنانے کا ماجرا وہاں سے شروع ہوتا ہے جب ملا محسن فیض کاشانی نے یہ تجویز دی کہ ایک ایسی جالی یا جھروکہ بنایا جائے جہاں سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی ضریح نظر آئے تاکہ لوگ وہاں سے دل کھول کر اپنے دل کی بات امام رضا علیہ السلام سے کہہ سکیں۔ اگرچہ آج اس جالی پر طلائي رنگ کردیا گيا ہے لیکن فولاد یا لوہے کا یادگاری نام یعنی لوہے کی جالی یا فولادی جالی آج بھی اس کا اصل نام ہے جو صرف صحن انقلاب تک محدود نہيں ہے بلکہ ایسی ایک اور جالی صحن جمہوری اسلامی میں بھی نصب کردی گئي ہے جس پر خوبصورت کتبے نصب ہیں اور اسی انداز میں لوگ وہاں بھی کھڑے ہو کر جالی کے خانوں سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی ضریح کی زیارت کرتے ہیں اور اپنے امام سے حال دل بیان کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ صحن گوہر شاد میں بھی ایسی ہی ایک جالی لگا دی گئي ہے جہاں سے مشتاقان زیارت، ضریح مطہر کی زیارت کرتے ہیں اس جالی پر آبی رنگ سے سورہ حمد کا کتبہ بھی نصب ہے اور یہ ساری چیزیں زائرین کے ذہنوں کے جھروکوں کو ضریح کے قریب اپنی موجودگي کو کا پورا احساس دلاتی ہیں۔۔
خبر کا کوڈ: 177   تاریخ اشاعت : 2026/04/05

31 مارچ  2026 کو امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن انقلاب میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع نے اللہ اکبر کی تکبیروں اور نعروں کے ساتھ حریم ولایت کی پاسداری کے تعلق سے ایک بار پھر اپنے عزم کا دنیا والوں کے سامنے اظہارکیا 
خبر کا کوڈ: 173   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی رات  حرم امام رضا(ع) ’’اللہ اکبر‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔
خبر کا کوڈ: 122   تاریخ اشاعت : 2026/03/04
پاکستان کی معروف ٹی اداکارہ نے حرم امام رضا(ع) میں اپنے والہانہ عشق کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری یہاں پر حاضری اللہ کی خاص مہربانی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 59   تاریخ اشاعت : 2025/11/30
حرم امام رضا(ع) کے صحن انقلاب اسلامی کا ایوان طلا(ایوان زرّیں) سب سے پرانا ایوان ہے ، یہ ایوان جو کہ پانچ صدیوں سے بھی پرانا ہے امیر علی شیر نوائی کی امام رضا(ع) سے والہانہ عقیدت و محبت کی یادگار ہے ،یہ شاندار ایوان اپنی فاخر اور شاندار ایرانی۔اسلامی طرز تعمیر کے ساتھ صفوی دور میں صحن عتیق(صحن انقلاب) کی تشکیل کا محور قرار پایا۔ اس عمارت مختلف ادوار میں کئی بار مرمت کی گئی اورسنہ1084 ہجری کے زلزلے کے بعد نادر بادشاہ کے حکم سے اس پر طلا کاری کا کام انجام دیا گیا،ان کے اوپر صفوی اور اقشاری دور حکومت کے کئی بیش قیمت کتبے بھی ثبت ہیں،ایوان طلا(ایوان زرّیں) نہ فقط روضہ منورہ امام رضا(ع) میں داخل ہونے کا اہم ترین راستہ ہے بلکہ یہ ایوان تاریخ، فن اور ایمان کی لازوال علامت بھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 28   تاریخ اشاعت : 2025/10/01

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات