آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں آيت اللہ العظمی سید شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیت پر پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حضرت آيت اللہ شبیری زنجانی ان عظیم فقہا میں سے تھے جنھوں نے اپنے گہرے حوزوی علوم کو برسوں تک کی تحقیق، غور و فکر اور تتبع کے ذریعہ تشیع کی علمی میراث میں آمیختہ کردیا تھا اور میدان فقاہت کے اعلی رتبہ پر فائز ہوئے تھے
خبر کا کوڈ: 476 تاریخ اشاعت : 2026/09/26