ماہ صفر کے آخری عشرے اور حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر عراق، پاکستان،لبنان اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پندرہ بین الاقوامی ٹی وی چینلز نے ان ایّام سے متعلق خصوصی پروگراموں کو حرم امام رضا(ع) سے اپنے اپنے نشریاتی اداروں سے براہ راست نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 409 تاریخ اشاعت : 2026/08/13