فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مغربی ایشیا کی 182 عرب زبان خواتین کی موجودگي میں جن کا تعلق مختلف عرب ملکوں سے تھا ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے فضائل کے مختلف پہلوؤں، رضوی زیارت کی برکات اور اسی طرح امام رضا علیہ السلام کے اعلی مقام و مرتبے پر روشنی ڈالی گئی
خبر کا کوڈ: 427 تاریخ اشاعت : 2026/08/26