رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) للکھنے والے مصنفین کے ایک وفد کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) لکھنے والے مصنفین کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سے حرم امام رضا(ع) کے باب الجواد پر واقع ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کے بک اسٹور پر ملاقات اور گفتگو کی۔