خبر کا کوڈ: 55 تاریخ اشاعت : 2025/11/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) لکھنے والے مصنفین کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سے حرم امام رضا(ع) کے باب الجواد پر واقع ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کے بک اسٹور پر ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 54 تاریخ اشاعت : 2025/11/19
شب شہادت شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو زبان خواتین نے حضرت فاطمہ(س) کے سوگ میں اشک بہائے اور گریہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 53 تاریخ اشاعت : 2025/11/19
ہندوستان سے تعلق رکھنے والی غیرمسلم خواتین جوکہ پہلی بار مشہد مقدس تشریف لائی ہیں اور اپنے اس سفر کے دوران پہلی بار حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہو رہی ہیں ،انہوں نے اس دوران حرم مطہر امام رضا(ع) کے طرز تعمیر اور روحانی ماحول پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس نافراموش تجربے کو الہام بخش قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 52 تاریخ اشاعت : 2025/11/19
حرم امام رضا(ع) کے مقدس مقامات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ماہ رجب المرجب کے دوران حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے لئے نام رجسٹرڈ کروانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 51 تاریخ اشاعت : 2025/11/19

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر پاک و ہند کی انتظامیہ کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) میں ’’عالمی استکبار کے خلاف جدو جہد کے قومی دن کی مناسبت سے خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 50 تاریخ اشاعت : 2025/11/17
حرم امام رضا(ع) کے اردو زبان زائرین نے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا انعقاد کیا اور امام رضا(ع) کی خدمت میں تعزیت و پیش کرتے ہوئے پرسہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 49 تاریخ اشاعت : 2025/11/17
مؤرخہ 11 نومبر2025 بروزمنگل کی شام کو حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں بزرگ خادمین اہلبیت(ع) کے لئے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلبیت(ع) کے محبین،عاشقان،خادمین اور ذاکرین نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 48 تاریخ اشاعت : 2025/11/15

حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 47 تاریخ اشاعت : 2025/11/15

اکتوبر 2025 کے آخری عشرے کے اوائل میں مشہد مقدس میں ایک بار پھر سے علم و ایمان کے اتحاد کا منظر دیکھنے کو ملا ،آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طبرسی آڈیٹوریم میں ایک اہم موضوع پر اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر سے باصلاحیت اور متاز افراد سمیت متعدد دانشوروں اور علمی و سائنسی میدان کے عہدیداروں نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 44 تاریخ اشاعت : 2025/11/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کی اقتصادی اہمیت خصوصاً پابندیوں سے نکلنے اور ملک میں ضروری اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ سرحدین ملکی معیشت کے لئے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہیں ,سرحدی روابط مضبوط ہونے سے سرحدوں پرامنیت و سلامتی میں بہتری آئی ہے اور اسمگلنگ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 43 تاریخ اشاعت : 2025/11/12