آخر الأخبار

حرم امام رضا(ع) - صفحہ 4

ٹیگس - حرم امام رضا(ع)
حرم امامین کاظمین(ع) کی خوشبو سے امام رضا علیہ السلام کا حرم مہک اٹھا۔ 
خبر کا کوڈ: 301   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
حرم امام رضا(ع) کا حسینیہ  جو کہ صحن قدس میں واقع ہے ،1448 ہجری قمری کے محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف ایرانی اقوام اور اسلامی ممالک کے عزاداروں کے سوگ کا مرکز بن چکا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 300   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
چھٹی  حضرت امام رضآ علیہ السلام عالمی کانگریس کی تیرہویں بین الاقوامی پری میٹنگ ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں منعقد ہوئی جس کا موضوع’’امام رضا(ع) کی تعلیمات میں انسانی عزت و وقار اور انسانی حقوق‘‘ تھا۔ اس بین الاقوامی پری میٹنگ میں ایرانی اور یورپی مفکرین نے عدل و انصاف، ادیان کے مابین گفتگو، ایمان اور عقل کے درمیان تعلق اور انسانی حقوق کے مبادیات پر از سر نو غور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے رضوی تعلیمات کو عصر حاضر کے پیچیدہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بہترین وسیلہ قرار دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 299   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
پاکستانی زائرین کے ایک گروپ نے حرم امام رضا(ع) میں حاضری دینے کے ساتھ ساتھ حرم میں منعقدہ  نمائش’’ حرم شناسی‘‘،’’رواق خدمت‘‘ اور ’’در لباس سر بازی‘‘ کا دورہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 298   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی منگل وار پروگرام کی سلسلہ وار 293 ویں نشست کے دوران تازہ شائع ہونے والی کتاب ’’حجج الرضویہ‘‘ سے نقاب کشائی کی گئی۔ 
خبر کا کوڈ: 297   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
آستان قدس رضوی کے متولی نے ملکی عزت و اقتدار میں ولایت کے کردار کو نہایت اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج ایران؛امامت و ولایت اور دینی رہبری کے سائے میں ایک آزاد،مقتدر اورمؤثر ملک بن چکا ہے اور یہ اقتدار ایرانی قوم کا اہلبیت(ع) سے تمسک اور ولایت کی اطاعت کا نتیجہ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 296   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
عید سعید غدیر خم کے بابرکت ایام کی مناسبت سے بین الاقوامی علمی و تبلیغی فکری شعبے کا پہلا اجلاس امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے تعاون سے منعقد ہوا جس کا مقصد مشہد مقدس کی یونیورسٹیوں  کی علمی صلاحیتوں اور بین الاقوامی طلباء سے حرم امام رضا(ع) کے علمی و تبلیغی پروگراموں کی توسیع و ترقی میں استفادہ کرنا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 295   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی علمی نشستوں کے تسلسل میں ستائیسویں پری میٹنگ ایران کے شہر قم میں منعقد کی جائے گی، جس کا عنوان ’’تنقید پذیری اور تعمیری گفتگو کو فروغ دینے میں سیرت رضوی کے کردار کا جائزہ‘‘ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 294   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
حرم امام رضا (ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے عید غدیر کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے جشن کے انعقاد کی خبر دی۔ 
خبر کا کوڈ: 293   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
بیس ذی الحجہ کا دن حضرت امام علی رضا(ع) کا حرم اپنے بابا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام  کی ولادت کی خوشبو سے معطر ہے جو دردمندوں کی پناہ گاہ اور امت کے لئے ’’باب الحوائج‘‘ہے ۔
خبر کا کوڈ: 291   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
آستان قدس رضوی کے 292 ویں علمی و ثقافتی منگل وار پروگرام کے دوران حضرت امام علی علیہ السلام سے منسوب دعا و مناجات کے پانچ سو آٹھ سالہ قدیمی نسخے سے نقاب کشائی کی گئی۔ 
خبر کا کوڈ: 290   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
گذشتہ سال حرم امام رضا(ع) میں 23 ہزار سے زائد جوڑوں کے نکاح اندراج ہوئے جو امام ہشتم کی نظر کرم کے سائے میں انجام پائے ،نکاح کی نیک روایت اس سال بھی عید غدیر پر سینکڑوں نئے جوڑوں کی میزبانی کے ساتھ جاری رہی  ۔ 
خبر کا کوڈ: 289   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ سیرت رضوی میں غدیر کے معارف کو بیان کرنے کے مقصد سے اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 285   تاریخ اشاعت : 2026/06/05
آستان قدس رضوی کے متولی نے ملکی عزت و اقتدار میں ولایت کے کردار کو نہایت اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج ایران؛امامت و ولایت اور دینی رہبری کے سائے میں ایک آزاد،مقتدر اورمؤثر ملک بن چکا ہے اور یہ اقتدار ایرانی قوم کا اہلبیت(ع) سے تمسک اور ولایت کی اطاعت کا نتیجہ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 278   تاریخ اشاعت : 2026/06/05
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ہونے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین روحانی تعلقات کی اہمیت اور پاکستانی زائرین کے امور میں سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 272   تاریخ اشاعت : 2026/06/04
 ؛ہرات کے امام جمعہ کا بیان 
خبر کا کوڈ: 266   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر رضا نقدی سے ہونے والی گفتگو میں  حضرت امام رضا علیہ السلام حرم  کی ضریح مطہر کی تاریخی تبدیلیوں بشمول لکڑی اور دھات کی ضریح کی تنصیب سے لے کر موجودہ سنگِ مزار تک کا جائزہ لیا گیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ: 264   تاریخ اشاعت : 2026/05/24
حرم امام رضا(ع) کے خدام جب حرم رضوی کے متبرک پرچم کےہمراہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچے تو اہلبیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد نے اس متبرک پرچم کی زیارت کی اور اپنے دلوں کو حرم امام رضا(ع) کی خوشبو سے معطر کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 263   تاریخ اشاعت : 2026/05/24
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس دور میں اپنی اہم ذمہ داری کو قومی اتحاد و یکجہتی کا تحفظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے ہر قسم کے دباؤ کے خلاف ایرانی عوام کی استقامت اور ملکی سطح پر اتحاد و یکجہتی ،دنیا کی حریت پسند اقوام کے لئے مثال بن گئی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 252   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
اُس گھڑی جب مؤذن کی آواز سے پہلے کی خاموش زمین کو اپنے دامن میں لپیٹ لیتی ہے اور حرم کے رواقوں سے نسیم سحر چلتی ہے تو گویا کسی بڑے فنکار کے ہاتھوں میں موجود قلم صرف رنگ نہیں بلکہ روح بکھیر رہی ہے ،استاد محمود فرشچیان وہ فنکار ہیں جنہوں نے برسوں اپنے قلم کو رضوی دہلیز پر رکھا وہ صرف حرم کے مصور نہیں تھے بلکہ روحانی و ملکوتی سانسوں کے راوی تھے۔ 
خبر کا کوڈ: 250   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات