آخر الأخبار

حرم امام رضا(ع) - صفحہ 5

ٹیگس - حرم امام رضا(ع)
آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب مجتبیٰ مختاری نے ’’زیر سایہ خورشید‘‘ قافلوں کے عملی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے اس تحریک کو ایران اور دنیا کے گیارہ ممالک کے عقیدت مندوں کو رضوی کرامت سے جوڑنے والی ایک زنجیر قرار دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 247   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
حوزہائے علمیہ(دینی مدارس) کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) میں منعقدہ نشست کے دوران خطے کی حالیہ تبدیلیوں کو ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا اور کہا کہ مشرقِ وسطیٰ امریکی تسلط کے مرحلے سے گزر چکا ہے اس لئے ایک نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 246   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کی موقوفاتی ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں 80 سے زائد قرآن مجید کے قلمی نسخے پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 245   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
ساحلی اولمپک کاروان’’ناودنا‘‘ چین میں منعقدہ 2026 ایشین گیمزمیں9 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد مشہد مقدس پہنچا جہاں وہ حضرت امام رضاعلیہ السلام کے حرم  کی زیارت سے مشرف ہوا۔ 
خبر کا کوڈ: 244   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کتاب’’گزیدہ(منتخب)عیون اخبار الرضا(ع)‘‘ کی تقریبِ رونمائی میں کہا کہ یہ کتاب شیعہ حدیثی میراث کی بے نظر کتاب ہے جو زائرین اور رضوی تعلیمات و سیرت کے استفادہ کے شائقین کے لئے، محققین کی نگرانی میں مرتب کر کے شائع کی گئی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 239   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ضریح امام رضا(ع) پر چادر چڑھانے اور حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر پر پرچم کی تبدیل کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 238   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
عشرہ کرامت کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کی کتابوں کی ٹیلی فونی اورموبائل لائبریری کی جانب سے پانچ ملکی اور غیرملکی مراکز کو بارہ ہزار سے زائد کتب ہدیہ کی گئی ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 237   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
عشرہ کرامت کےایّام میں حرم امام رضا(ع) کی فضا عام دنوں سے بہت ہی مختلف ہوتی ہے ۔ زائرین کی نگاہوں سے لے کر صحنوں کی فضا میں عشق و لطافت نظر آتی ہے ،آنکھیں خود بخود اس سمت کھنچی چلی جاتی ہیں،ان دنوں روضہ منورہ امام رضا(ع) میں ہزاروں پھول کی شاخوں اور ٹہنیوں کے نذرانوں کی وجہ سے ایک الگ فضا اور خوشبو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 236   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عالم اسلام کے نوجوان بچوں نے ’’ابناء الرضا(ع)‘‘ پروگرام میں شامل ہو کر امام رضا(ع) کی ولادت کا جشن منایا۔ 
خبر کا کوڈ: 235   تاریخ اشاعت : 2026/05/01
آستان قدس رضوی کی ملک قومی لائبریری اینڈ میوزیم ایرانی۔اسلامی کتابوں اور نوادرات کے قدیم اور قلمی نسخوں کا خزانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 230   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
آستان قدس رضوی کی موقوفاتی ملک قومی لائبریری اور میوزیم نے عشرہ کرامت کے ایّام میں حدیث سلسلۃ الذہب کے موضوع پر تین نفیس اور قیمتی آثار اورنوادرات کا تعارف کرایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 226   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کےسربراہ  نے غیرملکی زائرین کے امام رضا(ع) سے عاطفی اور جذباتی تعلق میں غیر معمولی روز افزوں تبدیلی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان زائرین کی نذورات اور فلاحی منصوبوں میں شرکت سے ان کا تعلق اس بارگاہ کے ساتھ زیادہ مضبوط ہوتا جارہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 225   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
حرم امام رضا(ع) میں مہد الرضا(ع) قرآنی تعلیم کے مراکز کے بارہ ہزارقرآنی طلبا کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا ،مہد الرضا(ع) ملک بھر میں قرآن کی تعلیم کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 224   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
آستان قدس رضوی کے متولی نے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے 12 قومی منصوبوں کے افتتاح کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آئمہ معصومین (ع) کے بنیادی اور روزمرّہ کے کاموں میں عوام کی خدمت اور ان کی مشکلات کو حل کرنا شامل تھا، ہم بھی اس مقدس ادارے میں ہیں جو امام رضا(ع) سے منسوب ہے اس لئے ہم پر فرض ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق لوگوں کے مسائل حل کریں ۔ 
خبر کا کوڈ: 223   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
مشہد مقدس کے ڈاکٹر شریعتی اسکوائرپر اپریل کی ایک رات ’’لبیک سید مجتبیٰ خامنہ ای؛ شکریہ پاکستان‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، یہ پروگرام آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کی کاوشوں سے منعقد کیا گیا جس میں حرم رضوی کے زائرین و مجاورین کی جانب سے پاکستان کی بہادر قوم کی قدردانی کے ساتھ ساتھ اخوت و یکجہتی کا خوبصورت منظر پیش کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 222   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
ہر تاریخ اور ہر ثقافت میں کچھ ایسی رسومات پائی جاتی ہیں جو ماضی اور حال کو ایک ہی دھاگے میں پرو دیتی ہیں ، البتہ جب بات مشہد الرضا(ع) اور حرم امام رضا(ع) کی ہو تو تاریخ اور روحانیت یکجا ہوجاتی ہیں اور عقیدت،نذر،آنسو اور امید ایسی داستان سناتی ہیں جو ماضی سے اب تک جاری ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 221   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
صوبہ خراسان رضوی کی یونیورسٹیوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ایمانی مقدم نے آستان قدس رضوی کے ساتھ طے پانے والے آٹھ مفاہمتی معاہدوں کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ان آٹھ مفاہمتی معاہدوں میں سے ایک معاہدہ مذہبی ثقافتی اور علمی تقریبات اور نشستوں کا انعقاد ہے جو فیملی  پروگرام اوراساتذہ اور ان کے فرزندوں کی اجتماعی زیارت پر مبنی ہوں گے۔ 
خبر کا کوڈ: 220   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روضہ منورہ امام رضا(ع) کے زائرین کی خدمت ہمارے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 219   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
شاید زائرین نہیں جانتے کہ صحن انقلاب سے صحن مسجد گوہر شاد تک ہر اینٹ، فیروزہ رنگ کی  ہرکاشی اورروشندان کا ہر زاویہ اس ذہن کی پیداوار ہے جس نے ریاضیات کو عرفان کے ساتھ ملایا۔ 
خبر کا کوڈ: 218   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ دارالقرآن الکریم کے سربراہ نے عشرہ کرامت کے ایّام میں قرآنی فیسٹیول کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے اس میں شرکت کی دعوت دی۔ 
خبر کا کوڈ: 216   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات