’’الولایۃ‘‘ میگزین کے منتظمین اور ایڈیٹرز کا ’’مشکوۃ‘‘ میگیزین کے دفتر کا دورہ
حرم امام علی (ع) کے ’’الولایہ‘‘ میگزین کے منتظمین اور ایڈیٹرزکے ایک وفد نے تحقیقات کے معیاروں کو بہتر بنانے ،اسلامی تعلیمات اورمعارف کی نشر و اشاعت اور علمی تعاون بڑھانے اور تحقیقی مقالات کے تبادلے کی غرض سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔