آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 35
13:05

2025/10/05

انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسزز کا انعقاد

انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسزز کا انعقاد
انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے ۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ انٹر نیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کا  فارسی تعلیم دینے والا مرکز فارسی زبان کو فروغ دینے کے مقصد سے غیرملکیوں کے لئے کورسز منعقد کرواتا رہتا ہے اسی مقصد کے تحت پاکستانیوں کے لئے بھی خصوصی طور پر فارسی تعلیم کا کورس منعقد کیا جا رہا ہے ۔ 
یہ اہم اقدام پاکستان کے علمی اور ثقافتی معاشرے میں فارسی زبان و ادب کو فروغ دینے اور علمی و ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم  قدم سمجھا جا رہا ہے ۔ 
یہ خصوصی کورس جو کہ 480 گھنٹوں کی تدریسی کلاسزز پر مشتمل ہوگااور اس کورس کو سعدی فاؤنڈیشن کے معیاری متون کی بنیاد پر پڑھایا جائے گا۔ 
فارسی زبان کی باضابطہ تعلیم کے علاوہ، شرکاء کے لیے متنوع ثقافتی اور علمی پروگرام بھی مختص کیے گئے ہیں۔
ان پروگراموں میں سے حرم مطہر رضوی، توس میں فردوسی کے مزار، اور نیشاپور میں عطار اور خیام کے مزارات کی زیارتیں شامل ہیں۔
ان دوروں کے انعقاد کا مقصد فارسی سیکھنے والوں کو ایران کی قدیم تاریخ، ثقافت اور ادب سے گہرا تعارف کرانا ہے۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد