تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے قومی یکجہتی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنا پوری قوم کا حق ہے لیکن ہمیں محتاط رہنا چاہئے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ تنقیدیں دشمن کے لئے اشارہ یا علامت سمجھی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 80 تاریخ اشاعت : 2026/01/14