مؤرخہ25 دسمبر 2025 جمعرات کی شام کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی (رہ) میں لیلۃ الرغائب کی مناسبت سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب مہدی سماواتی نے مناجات پڑھیں اور حجت الاسلام مرتضیٰ دھشت نے خطاب فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 88 تاریخ اشاعت : 2026/01/21