حضرت علی علیہ السلام

ٹیگس - حضرت علی علیہ السلام
حضرت علی(ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں جشن کا انعقاد
مؤرخہ 3جنوری2026 بروز ہفتہ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں جشن کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم امام رضا(ع) کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 93   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
شب ولادت امیرالمؤمنین حضرت علی(ع)کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کی پھولوں سےسجاوٹ
ایّام ولادت با سعادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 2 جنوری2026 بروز جمعہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کو پھولوں سے سجایا گیا ، حرم امام رضا علیہ السلام میں خوشیوں کا سماں تھا اور زائرین و مجاورین مولا رضا علیہ السلام کی خدمت میں ان کے جدّ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کرنے کے لئے حرم مشرف ہور ہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 91   تاریخ اشاعت : 2026/01/21

حرم امام رضا(ع) ، امیرالمؤمنین  کے مبارک نام سے مزیّن
حرم امام رضا(ع) کے مختلف صحنوں کو امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے مبارک نام سے مزیّن کیا گیا ، وہ نام جو عرش پر فرشتے لیتے ہیں اور مومنوں کے دلوں کو وہ نام سن کر سکون ملتا ہے ، حرم کا ہر حصہ اپنے مولا کا ذکر کر رہا ہے گویا یہ نورانی بارگاہ ولایت کا آئینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 90   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد آستان خورشید میں جشن میلاد نور انسانی کرامت اور انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ کا انعقاد دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی بین الاقوامی سطح پرانجام دی جانے والی علمی تحقیقات کا مقصد حضرت امام علی رضا(ع) کے نام اور پیغام کو فروغ دینا ہے  افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ کی امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات   چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  مقالات اور علمی مواد کے ذریعہ شمولیت کی کال  صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی اسپیشل اکنامک زون سرخس ،ایران کے ٹرانزٹ ہب میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا(ع) پر پھول نچھاورکئے گئے سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی دوسری پری میٹنگ کا انعقاد بشریٰ کلینک سینٹر میں غیرملکی مریضوں کے سیکشن(IPD) کا افتتاح امام رضا(ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی اور پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی نوٹس پر عمل درآمد پر اتفاق  مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے زیر سایہ پاکستان اور ایران کے مابین علمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پویش ها