قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 110 تاریخ اشاعت : 2026/02/15