شعبان المعظم

ٹیگس - شعبان المعظم
حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی ولادت کے ایّام کی مناسبت سے مؤرخہ تین فروری2026 کی شام کو ’’مہدی جانِ ایران‘‘کے عنوان سے انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) میں جشن منعقد کیا گیا اس کے علاوہ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کی کاوشوں سے پورے مشہد مقدس میں مختلف جگہوں پر بھی جشنوں کا اہتمام کیا گیا،یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں مختلف جشن منعقد کئے گئے جن میں رواق کودک کے اندر بچوں کے لئے ’’یاوران کوچک خورشید‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن منعقد کیا گیا۔ واضح رہے کہ حرم امام رضا(ع) میں یوم ولادت کا مرکزی جشن رواق امام خمینی(رہ) میں منعقد ہوا جس میں حجت الاسلام والمسلمین سید حسین حسینی قمی نے خطاب فرمایا، اور شام کو منعقد کئے جانے والے جشن میں آیت اللہ سید محمد مہدی میر باقری نے امام زمانہ(عج) کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
خبر کا کوڈ: 118   تاریخ اشاعت : 2026/02/20

  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد آستان خورشید میں جشن میلاد نور انسانی کرامت اور انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ کا انعقاد دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی بین الاقوامی سطح پرانجام دی جانے والی علمی تحقیقات کا مقصد حضرت امام علی رضا(ع) کے نام اور پیغام کو فروغ دینا ہے  افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ کی امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات   چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  مقالات اور علمی مواد کے ذریعہ شمولیت کی کال  صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی اسپیشل اکنامک زون سرخس ،ایران کے ٹرانزٹ ہب میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا(ع) پر پھول نچھاورکئے گئے سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی دوسری پری میٹنگ کا انعقاد بشریٰ کلینک سینٹر میں غیرملکی مریضوں کے سیکشن(IPD) کا افتتاح امام رضا(ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی اور پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی نوٹس پر عمل درآمد پر اتفاق  مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے زیر سایہ پاکستان اور ایران کے مابین علمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پویش ها