یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں سوگ کا سماں تھا،دور و نزدیک سے آنے والے زائرین نے حرم امام رضا(ع) میں مشرف ہو کر حضرت امام رضا(ع) کو ان کے والد گرامی امام موسیٰ کاظم(ع) کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 97 تاریخ اشاعت : 2026/01/24