آستان قدس رضوی کےا دارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے بتایا کہ بین الاقوامی میدان میں متعدد جامع منصوبے اور نظام نافذ کئے جارہے ہیں جن میں لائق اور قابل افراد کی سفارت کاری،بین الاقوامی کمیونیٹی کا قیام، اور بین الاقوامی سطح پر سہولیات کی فراہمی شامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 109 تاریخ اشاعت : 2026/02/15