آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایرانی عوام کو انقلاب اور ملک کے دفاع کے لئے دعوت دینے کی ضرورت نہيں ہوتی کہا کہ عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت استقامتی محاذ کی تقویت اور ایران نیز علاقے کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا باعث بنے گی
خبر کا کوڈ: 152 تاریخ اشاعت : 2026/03/18