حرم رضوی

ٹیگس - حرم رضوی
علامہ اقبال یونیورسٹی پاکستان کو کتاب’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سرّبلاغتہ‘‘کا ہدیہ
مؤرخہ 18 دسمبر2025 بروز جمعرات کو علامہ اقبال یونیورسٹی کے نائب ڈائریکٹر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سرّ بلاغتہ‘‘ کا 57 جلدوں پر مشتمل مکمل دورہ ہدیہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 85   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
حرم امام رضا(ع) میں برفباری کے مناظر
مؤرخہ 19 دسمبر2025 بروز جمعہ کو ملک کے شمال مشرقی حصے سے سرد ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد بروز ہفتے سے خزاں کی برفباری شروع ہوگئی ،جس سے حرم امام رضا(ع)میں آنکھوں کو بھا جانے والے مناظر دیکھنے کو ملے ، حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین نےبارش اور برفباری کے دوران زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سےحرم مطہر کے صحنوں میں کارپٹ بچھائے اورصحنوں میں پڑھی برف کی صفائی کی۔
خبر کا کوڈ: 84   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
شہداء کے اہلخانہ کی موجودگی میں حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش کرنے کی تقریب کا انعقاد
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مؤرخہ 19 نومبر2025 بروزبدھ کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں حرم امام رضا(ع) کو سیاہ پوش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء کی ماؤں اور بیویوں نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 65   تاریخ اشاعت : 2025/12/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) للکھنے والے مصنفین کے ایک وفد کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تقریظ(تعریفی نوٹس) لکھنے والے مصنفین کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سے حرم امام رضا(ع) کے باب الجواد پر واقع ’’بہ نشر‘‘ پبلیکشنز کے بک اسٹور پر ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 54   تاریخ اشاعت : 2025/11/19
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی زوجہ محترمہ کی رحلت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے متولی کا تعزیتی پیغام
حرم امام رضا(ع) کے متولی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ ’’میں آپ کی محترمہ و مکرمہ زوجہ کے انتقال پر آپ کو ،آپ کے معزز فرزندان،سیستانی اور شیرازی خاندانوں کو اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01

آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کی رحلت کے موقع پر حرم رضوی کے متولی کی طرف سے تعزیت
مزار رضوی کے قانونی متولی کا بیان ہے: "میں آپ کی محترم اہلیہ کے انتقال پر آپ کو، آپ کے معزز بچوں، فضل سیستانی اور شیرازی کے خاندانوں اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔"
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی زوجہ محترمہ کی رحلت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے متولی کا تعزیتی پیغام
حرم امام رضا(ع) کے متولی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ ’’میں آپ کی محترمہ و مکرمہ زوجہ کے انتقال پر آپ کو ،آپ کے معزز فرزندان،سیستانی اور شیرازی خاندانوں کو اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی زوجہ محترمہ کی رحلت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے متولی کا تعزیتی پیغام
حرم امام رضا(ع) کے متولی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ ’’میں آپ کی محترمہ و مکرمہ زوجہ کے انتقال پر آپ کو ،آپ کے معزز فرزندان،سیستانی اور شیرازی خاندانوں کو اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی زوجہ محترمہ کی رحلت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے متولی کا تعزیتی پیغام
حرم امام رضا(ع) کے متولی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ ’’میں آپ کی محترمہ و مکرمہ زوجہ کے انتقال پر آپ کو ،آپ کے معزز فرزندان،سیستانی اور شیرازی خاندانوں کو اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی زوجہ محترمہ کی رحلت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے متولی کا تعزیتی پیغام
حرم امام رضا(ع) کے متولی کے تعزیتی پیغام میں آیا ہے کہ ’’میں آپ کی محترمہ و مکرمہ زوجہ کے انتقال پر آپ کو ،آپ کے معزز فرزندان،سیستانی اور شیرازی خاندانوں کو اور اس عظیم خاندان کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
خبر کا کوڈ: 29   تاریخ اشاعت : 2025/10/01
  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب ولادت امام زمانہ(عج) حضرت حجت بن الحسن العسکری(ع) کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن کا انعقاد آستان خورشید میں جشن میلاد نور انسانی کرامت اور انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ کا انعقاد دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد بین الاقوامی سطح پر متعدد جامع منصوبوں کا نفاذ/آستان قدس رضوی کی عالمی افق کی جانب پیش رفت حضرت امام حسین(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حضرت امام علی رضا(ع) کی امامت کے مرکزی کردار کو بیان کرنے کے لئے علمی منابع سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ؛ آیت اللہ فاضل لنکرانی بین الاقوامی سطح پرانجام دی جانے والی علمی تحقیقات کا مقصد حضرت امام علی رضا(ع) کے نام اور پیغام کو فروغ دینا ہے  افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ کی امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ سے ملاقات   چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  مقالات اور علمی مواد کے ذریعہ شمولیت کی کال  صحنِ جموری کے مینار کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا،ایرانی انجینئرز کی اعلیٰ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمن کا آخری حربہ اختلاف پھیلانا ہے ؛آیت اللہ احمد مروی اسپیشل اکنامک زون سرخس ،ایران کے ٹرانزٹ ہب میں تبدیل ہونے کی راہ پر گامزن حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے روضہ منورہ امام رضا(ع) پر پھول نچھاورکئے گئے سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کی دوسری پری میٹنگ کا انعقاد بشریٰ کلینک سینٹر میں غیرملکی مریضوں کے سیکشن(IPD) کا افتتاح امام رضا(ع)  بین الاقوامی یونیورسٹی اور پاکستان کی علامہ اقبال یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی نوٹس پر عمل درآمد پر اتفاق  مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے زیر سایہ پاکستان اور ایران کے مابین علمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید مجھے ایسا لگا کہ میرے ایمان نے دوبارہ جنم لیا ہے ؛پاکستانی آرٹسٹ کا بیان امام رضا(ع) دانائی، عشق اور انسانیت کی علامت ہیں؛ پاکستانی آرٹسٹ کا بیان
پویش ها