حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
شہزادی کائنات، بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں ’’در سوگ گل یاس‘‘ کے عنوان سے مجلس عزاء کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اردو زبان خواتین نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔