چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے خادمین کا کاروان عراق تشریف لے گیا جہاں پر انہوں نے 6 جولائی2026 بروز سوموار کو سپہ سالار شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائ شہادت پر شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 377 تاریخ اشاعت : 2026/08/10