اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کی اقتصادی اہمیت خصوصاً پابندیوں سے نکلنے اور ملک میں ضروری اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ سرحدین ملکی معیشت کے لئے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہیں ,سرحدی روابط مضبوط ہونے سے سرحدوں پرامنیت و سلامتی میں بہتری آئی ہے اور اسمگلنگ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 43 تاریخ اشاعت : 2025/11/12
آستان قدس رضوی کے متولی نے بتایا کہ حرم امام رضا(ع) کے نور کی بدولت ،مشہد مقدس بات چیت، باہمی تعاون ،ثقافتی سفارت کاری اور زیارت کا مرکز بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 42 تاریخ اشاعت : 2025/11/12