ماہ رجب المرجب کے ایّام البیض کی مناسبت سے مؤرخہ 3جنوری2026 بروز ہفتہ سے پانچ سو معتکفین جن میں مرد اور خواتین شامل ہیں حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھے۔
ماہ رجب المرجب کے ایّام بیض اور مولود کعبہ ،امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف کا آغاز ہو چکا ہے ۔
آستان قدس رضوی کے مؤسسہ جوانان کی کاوشوں سے طلباء کے اعتکاف کے حوالے سے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد کے شبستان میلانی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 120 طلاب نے شرکت فرمائی۔
حرم امام رضا(ع) کے مقدس مقامات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ماہ رجب المرجب کے دوران حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے لئے نام رجسٹرڈ کروانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔