ٹیگس - حضرت فاطمہ زہراء(س)
شب شہادت شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو زبان خواتین نے حضرت فاطمہ(س) کے سوگ میں اشک بہائے اور گریہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 53 تاریخ اشاعت : 2025/11/19