بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کی شرکت کے ساتھ’’مصنوعی ذہانت سے آگاہی‘‘ کے عنوان پر ایک علمی اجلاس کا انعقاد ہوا جس کا محوری موضوع ایران اور پاکستان کے مابین مصنوعی ذہانت کی ٹٰکنالوجی کے زیر سایہ علمی تعاون کو فروغ دینا تھا۔
خبر کا کوڈ: 72 تاریخ اشاعت : 2025/12/29