عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی ساتویں پری میٹنگ بیروت میں منعقد کی گئی جس میں ادیان ابراہیمی کے مختلف دانشوروں نے شرکت فرمائی ، اس پری میٹنگ میں سیرت امام رضا(ع) کی روشنی میں مختلف ادیان کے مابین مناظروں کے انعقاد پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 76 تاریخ اشاعت : 2026/01/07