آخر الأخبار

آستان قدس رضوی - صفحہ 7

ٹیگس - آستان قدس رضوی
مشہد مقدس کا ریلوے اسٹیشن جنوب کے دور دراز علاقوں سے آنے والے کاروانوں کے استقبال کی تیاری کررہا ہے ان کاروانوں کے استقبال کے لئے جو حرم امام رضا(ع) کے خدام کی دعوت پر مشہد مقدس آرہا ہے ، میں بھی خادمین کی صف میں کھڑا ہوں اور ریل کی پٹڑی کی طرف دیکھ رہاہوں خادموں کے ہاتھوں میں سرخ گلاب ہے ان کے استقبال کا انتظار ہو رہا ہے جوپچاس دن گزرنے کے بعد امام کی آغوش میں پناہ لینے آئے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 212   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
انسان شناسی میوزیم(حمام مہدی قلی بیک) جو کہ حرم امام رضا(ع) کے جوار میں واقع ہے عشرہ کرامت کی مناسبت سے دوبارہ سے کھول دیا گیا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 211   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
رواں سال کے عشرہ کرامت کے ایّام میں آستان قدس رضوی نے اپنے قلمی خزانے سے ایک قیمتی اور نفیس قرآن کریم کو جو عبد اللہ رنّانی کی خوبصورت خطاطی پر مشتمل ہے سے نقاب کشائی کی۔ 
خبر کا کوڈ: 210   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارو مدار بلند حوصلوں اور عوام کی مخلصانہ خدمت پر ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 209   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
آستان قدس رضوی نے اپنی قلمی خزانے اورمکتوب ورثے کے تعارف کے سلسسلے کو جاری رکھتے ہوئے عشرہ کرامت کے آغاز پر کتاب’’عیون اخبار الرضا(ع)‘‘ کے ایک قیمتی قلمی نسخے سے نقاب کشائی کی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 208   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
 آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اگرچہ ایران ایک قدیم اور گرانقدر تہذیب کا حامل ملک رہا ہے  لیکن یہ  امام رضا علیہ السلام کا بابرکت وجود تھا جس نے اس قدیم اور عظیم تہذیب کو زندگی اور روح عطا کی اور ایرانی تہذیب کو حقیقی معنوں میں زندہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 207   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
کاشان ریجن میں رضوی خدمت کے مراکز کے منیجر نے بتایا کہ عشرہ کرامت کے دوران  پچاس مختلف پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن میں سے ایک اہم ترین پروگرام حرم امام رضا(ع) کا دو ٹن خالص عطرِ گلاب سے چھڑکاؤ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 206   تاریخ اشاعت : 2026/04/26
نذورات،عطیات اور وقف صدیوں سے حضرت امام علی رضا(ع) کی نورانی بارگاہ سے عوام  کی عقیدت و محبت اور ایمان کے نمایاں مظاہر رہے ہیں اور یہ سب اس مقدس آستانہ پر اعتماد اوراس بارگاہ سے گہری عقیدت کی علامت ہے ،یہ ایک ایسا روحانی سرمایہ ہے جو صدیوں سے آستان قدس رضوی کی ثقافت، سماجی اورتعمیراتی خدمات کے پہیے کو مسلسل حرکت میں رکھے ہوئے ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 123   تاریخ اشاعت : 2026/03/04
اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی رات  حرم امام رضا(ع) ’’اللہ اکبر‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔
خبر کا کوڈ: 122   تاریخ اشاعت : 2026/03/04
آستان قدس رضوی کے متولی نے انقلاب اسلامی کی فتح کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر اور اسی طرح دیگر سیاسی و انقلابی مواقع پر عوام کا اتحاد،بصیرت اور بھرپور شرکت دشمنوں کے مقابلے میں سب سے مؤثر اور مضبوط ڈھال ہے اس لئے کہ کوئی بھی طاقت ایک متحدہ قوم کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ 
خبر کا کوڈ: 121   تاریخ اشاعت : 2026/03/04
حرم امام رضا(ع) کے سربراہ اعلیٰ نے حرم مطہر کی بہترین کارکردگی کا پیمانہ زائرین کی رضایت اور روحانی سکون قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمات کی عام رسائی،ثقافتی تخلیقات،حرم کو ڈیجیٹل بنانا اور زیارت کے معیار میں بہتری اس مجموعے کی آئندہ سال کی بنیادی ترجیحات ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 120   تاریخ اشاعت : 2026/02/24
روضۂ رضوی مقدس کے متولی نے ایک تعزیتی پیغام میں سید عبدالکریم نصراللہ، شہیدِ عالی مقام سید حسن نصراللہ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 117   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
حضرت حجت بن الحسن العسکری علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے خصوصی جشن منعقد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 116   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
ولادت امام زمانہ(عج) کے ایام کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں ہر جگہ نور ہی نور پھیلا ہوا ہے ایسا نور جو صرف چراغوں سے نہیں پھوٹتا بلکہ امید اور انتظار سے جنم لیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 115   تاریخ اشاعت : 2026/02/20
استعمار،عالمی تشدد اور ایران پر ہونے والی ہائیبرڈ جنگ کا مقابلہ کرنے اور رضوی تعلیمات میں انسانی کرامت اور حقوق کے موضوع پر مؤرخہ یکم فروری 2026 بروز اتوار کو مشہد مقدس میں چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مفکرین اور بین الاقوامی سماجی فعال افراد نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 114   تاریخ اشاعت : 2026/02/19
دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب مشہد مقدس میں منعقد کی گئی جس میں میڈیا،ورچوئل اسپیس اور سوشل نیٹ ورکس سے وابستہ ایکٹیو اور فعال اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 113   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے تعزیتی پیغام میں عالمِ ربّانی،روشن فکردانشور و مفکر اور استادِ اخلاق آیت اللہ محمد ہادی عبد خدائی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی ۔ 
خبر کا کوڈ: 112   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
آستان قدس رضوی کےا دارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے بتایا کہ بین الاقوامی میدان میں متعدد جامع منصوبے اور نظام نافذ کئے جارہے ہیں جن میں لائق اور قابل افراد کی سفارت کاری،بین الاقوامی کمیونیٹی کا قیام، اور بین الاقوامی سطح پر سہولیات کی فراہمی شامل ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 109   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
چراغ ہدایت حضرت امام حسین بن علی(ع) کے یومِ ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 108   تاریخ اشاعت : 2026/02/15
افغانستان کے مؤسسہ تبیان کے سربراہ نے ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی) کے سربراہ سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 105   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات