آخر الأخبار

آستان قدس رضوی - صفحہ 5

ٹیگس - آستان قدس رضوی
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ہونے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین روحانی تعلقات کی اہمیت اور پاکستانی زائرین کے امور میں سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 272   تاریخ اشاعت : 2026/06/04
بہت سے افراد شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو انتظامی عہدوں کے منصب دار، عدلیہ میں اہم کردار اور صدارتی عہدے پر انتھک محنت کی وجہ سے جانتے ہیں لیکن ان کی شخصیت کا وہ پہلو جسے میڈیا پر کم بیان کیا گیا ہے وہ فقہ و اصول میں ان کی علمی جامعیت ہے ،شہید رئیسی نہ صرف نظام میں مؤثر تھے بلکہ وہ ایک مجتہد تھے جو قانونی اور فقہی اصولوں پر مکمل عبور رکھتے تھے ،ان کے مکتوب آثار ان کی دقتِ نظر کے گواہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 270   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
آستان قدس رضوی کے 290 ویں علمی و ثقافتی منگل وار پروگرام کے دوران حرم رضوی میں موجود 225 سال پرانی برطانوی فلنٹ لاک رائفل کی مرمت و حفاظت کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔ 
خبر کا کوڈ: 269   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
حرم امام رضا(ع) میں ’’آیت اللہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا طرز حکومت‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں نظریہ  استقامت اور مزاحمت کا جائزہ لیتے ہوئے انقلاب اسلامی کے نئے دور میں عوامی حکمرانی کے ماڈل،انصاف کے لئے جدو جہد اور ولایت سے وفاداری جیسے موضوعات زیر بحث لائے گئے ۔ 
خبر کا کوڈ: 268   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
’’جوان آبادی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے دوران آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے معاشرے میں نوجوان آبادی کے فوائد اور بڑھاپے کے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تولید نسل یا بچے پیدا کرنا اسلام میں ایک مومنانہ زندگی کا تسلسل ہے ،جو نسل کے استمرار و دوام کے لئے خداوند متعال کی مشیت کے اسباب فراہم کرتا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 267   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
 ؛ہرات کے امام جمعہ کا بیان 
خبر کا کوڈ: 266   تاریخ اشاعت : 2026/05/25
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر رضا نقدی سے ہونے والی گفتگو میں  حضرت امام رضا علیہ السلام حرم  کی ضریح مطہر کی تاریخی تبدیلیوں بشمول لکڑی اور دھات کی ضریح کی تنصیب سے لے کر موجودہ سنگِ مزار تک کا جائزہ لیا گیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ: 264   تاریخ اشاعت : 2026/05/24
حرم امام رضا(ع) کے خدام جب حرم رضوی کے متبرک پرچم کےہمراہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچے تو اہلبیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد نے اس متبرک پرچم کی زیارت کی اور اپنے دلوں کو حرم امام رضا(ع) کی خوشبو سے معطر کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 263   تاریخ اشاعت : 2026/05/24
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس دور میں اپنی اہم ذمہ داری کو قومی اتحاد و یکجہتی کا تحفظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے ہر قسم کے دباؤ کے خلاف ایرانی عوام کی استقامت اور ملکی سطح پر اتحاد و یکجہتی ،دنیا کی حریت پسند اقوام کے لئے مثال بن گئی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 252   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن بہ نشر پبلیکیشنز کی جانب سے ’’ رہبر شہید اور کتاب؛طے شدہ راستہ ،وہ راستہ جس پر چلنا ہے‘‘ کے عنوان سےایک علمی  نشست کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 251   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
اُس گھڑی جب مؤذن کی آواز سے پہلے کی خاموش زمین کو اپنے دامن میں لپیٹ لیتی ہے اور حرم کے رواقوں سے نسیم سحر چلتی ہے تو گویا کسی بڑے فنکار کے ہاتھوں میں موجود قلم صرف رنگ نہیں بلکہ روح بکھیر رہی ہے ،استاد محمود فرشچیان وہ فنکار ہیں جنہوں نے برسوں اپنے قلم کو رضوی دہلیز پر رکھا وہ صرف حرم کے مصور نہیں تھے بلکہ روحانی و ملکوتی سانسوں کے راوی تھے۔ 
خبر کا کوڈ: 250   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کی پروفیسراور دنیا کےدو فیصد ممتاز ترین دانشوروں کی فہرست کی رکن محترمہ ڈاکٹر افسانہ غنی زادہ نے اشپرینگر پبلیکیشنز کے ساتھ اپنی دوسری کتاب شائع کی ہے جس کا عنوان ہے  ڈیجیٹل دور میں مستقل سیکھنے کو تبدیل کرنے والی طاقت ۔
خبر کا کوڈ: 249   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے 2026 میں اس کمپنی کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا(ع) کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی ضرورت کو پورا کرنا، تعداد اور معیار کے لحاظ سے پیداوار میں اضافہ اور قالین دھونے والے یونٹس کو توسیع دینے پر عمل درآمد کرنا کمپنی کے ایجنڈے میں شامل ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 248   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب مجتبیٰ مختاری نے ’’زیر سایہ خورشید‘‘ قافلوں کے عملی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے اس تحریک کو ایران اور دنیا کے گیارہ ممالک کے عقیدت مندوں کو رضوی کرامت سے جوڑنے والی ایک زنجیر قرار دیا۔ 
خبر کا کوڈ: 247   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
حوزہائے علمیہ(دینی مدارس) کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) میں منعقدہ نشست کے دوران خطے کی حالیہ تبدیلیوں کو ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا اور کہا کہ مشرقِ وسطیٰ امریکی تسلط کے مرحلے سے گزر چکا ہے اس لئے ایک نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 246   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
آستان قدس رضوی کی موقوفاتی ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں 80 سے زائد قرآن مجید کے قلمی نسخے پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 245   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
ساحلی اولمپک کاروان’’ناودنا‘‘ چین میں منعقدہ 2026 ایشین گیمزمیں9 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد مشہد مقدس پہنچا جہاں وہ حضرت امام رضاعلیہ السلام کے حرم  کی زیارت سے مشرف ہوا۔ 
خبر کا کوڈ: 244   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
رضوی آرٹ مکتب کے کلیدی پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جناب محمد جواد استادی کی خصوصی خط و کتابت کے جواب میں امریکہ اور یورپ کی معتبر یونیورسٹیوں کے تین ممتاز مفکرین نے ایران کے خلاف امریکا اورغاصب صیہونی حکومت کے فوجی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں غیرقانونی،مجرمانہ اور بین الاقوامی سطح پر بلاجواز قرار دیا ،انہوں نے عالمی دانشوروں کی اخلاقی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایرانی قوم کی حمایت میں آواز بلند کریں ۔ 
خبر کا کوڈ: 243   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
تہران میں واقع ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں موجود قارجاری دور حکومت کے قلمی نسخے کی بنیاد پر’’جنوبی بندرگاہوں کا جغرافیہ‘‘ نامی کتاب کے اشاعتی منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 242   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
شب ولادت امام رضا(ع) کے موقع پرامام رضا (ع )انٹرنیشنل یونیورسٹی     کی دینی ٹریننگ ریسرچ سینٹر کی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر یونیورسٹی کے پروفیسرزاور محققین نے شرکت  کی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے خصوصی خطاب کیا ۔ 
خبر کا کوڈ: 241   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات