آخر الأخبار

آستان قدس رضوی - صفحہ 3

ٹیگس - آستان قدس رضوی
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور اور علمی خدمات فراہم کرنےوالے سیکریٹریٹ کے مابین ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں علمی اور بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 335   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
آستان قدس رضوی کی موبائل اور ٹیلی فون لائبریری کے ذریعے رواں سال کے پہلے تین مہینے میں 33 ہزار392 کتب اندرون ملک او ربیرون ملک میں واقع 20 مراکز کو ارسال کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 334   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں گیارہ راتوں تک مسلسل ’’حسینیہ حرم‘‘ نے خدام   اور انتظامی عملے کی اتنھک کوششوں سے سید الشہداء کے ساتھ خدمت،محبت اور عقیدت کا ایک باب رقم کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 333   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
تاریخ بشریت کے صفحے پر کوئی دن عاشورا کی طرح دردناک نہیں ہے ،عاشورا محض ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسی آگ ہے جو زمانے کی روح میں بھڑک اٹھی ہے اس لئے کوئی بھی غم حضرت امام حسین(ع) کی شہادت سے زیادہ سنگین نہیں ہے،اس واقعہ نے نینوا کو ہمیشہ کے لئے حق و باطل اور محبت و نفرت کے ابدی معرکے کا میدان بنا دیا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 332   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
شہدائے کربلا اور سید الشہداء امام حسین (ع) کی یاد میں حرم امام رضا(ع) میں خواتین کے لئے بین الاقوامی قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 331   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
عاشورا کے دن حرم امام رضا(ع) میں عاشورائی عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا اور عزاداروں نے ’’لبیک یا حسین(ع)‘‘ کے نعرے بلند کر کے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 330   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
سات محرم الحرام کی رات مؤرخہ 21جون2026 حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں افغانستان کے شیعہ عزاداروں کی جانب سے عزاداری سید الشہدا علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا،عزاداری کے اس پروگرام میں مشہد مقدس میں مقیم افغان شہریوں نے اپنے روایتی انداز میں مجلس عزا برپاکی اور نوحہ وماتم کیا  ۔ 
خبر کا کوڈ: 329   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
حرم امام رضا(ع) کے اماکن متبرکہ کے سربراہ نے شب عاشورا کے موقع پر منعقد کی جانے والی خطبہ خوانی کی تاریخی روایتی رسم کے متن میں تبدیلی کی خبر دی۔ 
خبر کا کوڈ: 328   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
رضوی خزانہ ایسے قیمتی عاشورائی قلمی نسخوں کا محافظ ہے جو حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے جاوداں حماسے ، کارنامے اور صحرائے کربلا میں ان کے باوفا ساتھیوں کی قربانی کی داستان بیان کرتے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 327   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
رضوی ہاسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹرنے اس طبی مرکز میں جدید سی ٹی اسکن مشین 128 اسلائس کے استعمال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس سی ٹی اسکن مشین کے آغاز سے ہی امیجنگ خدمات کا معیار، بیماریوں کی تشخیص کی درستگی، اور مریضوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کی صلاحیتیں نمایاں طور پر بہتر ہو جائیں گی۔ 
خبر کا کوڈ: 317   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے لئے   حضرت اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے با وفاا صحاب کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے مجالس و ماتم داری کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 316   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
دستی صنعتیں اور قالین کے موضوع پر ایران اور تیونس کے مابین ثقافتی اجلاس منعقد ہوا جس میں آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے دستی ایرانی  قالین کی تاریخ ، تنوع اوراس کی عالمی حیثیت کو تفصیل سے بیان کیا اور اس فن کے اقوام کے مابین ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار پر تاکید کی۔ 
خبر کا کوڈ: 315   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ یعنی عالمی یوم علی اصغر کے موقع پر کربلا کے سب سے کمسن شہید کی یاد میں حرم امام رضا(ع) میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 313   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
ٹھائی لینڈ کی سیاپاکورن یونیورسٹی کے ممتاز پروفیسر نے بنکاک میں منعقدہ علمی نشست کے دوران انسانی حقوق کے عالمی بیانیے پر عملدرآمد میں دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا(ع) کی عملی سیرت میں دوسرے ادیان کے پیروکاروں کا احترام،سماجی مساوات اورمحنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ایک عینی اور تہذیب ساز نمونہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 312   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
رضوی اسکول آف آرٹ کے دو اساتذہ نے معتبر بین الاقوامی اور قومی بصری آرٹ کے مقابلوں میں اعلیٰ مقام حاصل کرکے ایک بار پھر اس تعلیمی ادارے کے فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔ یہ کامیابی تیسرے بین الاقوامی کارٹون اور کیریکیچر مقابلوں،ٹرمپ ایزم اوراکیسویں قومی خطاطی فیسٹیول میں حاصل ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 311   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن عزاء‘‘ کے روایتی قدیمی پروگرام منعقد کئے گئے اور حرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا اس موقع پر حرم امام رضا(ع) کا صحن انقلاب آہ و بکا اور اشک و آنسوؤں کا میزبان تھا ۔ 
خبر کا کوڈ: 310   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
شب اوّل محرم الحرام اور سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کےایّامِ سوگواری کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 309   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
’’رضوی مفکرین مرکز‘‘ کا 56 واں اجلاس آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں منعقد کیا گیا جس میں   مسلط کردہ جنگ  رمضان یا تیسری مسلط کردہ جنگ کے نتائج اور خطے پربالخصوص عراق پر اس کے  مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ: 308   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ حرم امام رضا(ع) میں عرب زبان اور اردو زبان زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کئے گئے ۔ 
خبر کا کوڈ: 307   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
آستان قدس رضوی کے سابق نائب متولی نے گنبد مطہر اور ضریح مطہر امام رضا(ع) کی آئینہ کاری کی بحالی میں مرحوم آئینہ چیان کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس عظیم آرٹسٹ نے حرم امام رضا(ع) کے مختلف ہالز میں آرائشی نمونوں کی تخلیق سے اس مقدس بارگاہ میں روایتی فن تعمیر کو احیاء کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 306   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات