ایک ایسے وقت جب ایران جنگی حالات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال میں کسی نہ کسی طرح دباؤ میں ہے رضوی فاؤنڈیشن کی غذائي اور زرعی صنعتیں غذائي مصنوعات کی پروڈکشن میں تیزی اور لاکر ان کی سپلائي کو مزید رفتار دے کر بنیادی اشیاء سے متعلق عوام کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 166 تاریخ اشاعت : 2026/03/29