آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمزاورآستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے شعبہ مخطوطات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت آستان قدس رضوی کی لائبریری میں شہید رہبر(رح) کی طرف سے عطیہ کردہ قلمی نسخوں، سنگی طباعت اور سربی طباعت کا سب سے بڑا مجموعہ ہے جو 17 ہزار522 گرانقدر قیمتی آثار پر مشتمل ہے ۔
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن بہ نشر پبلیکیشنز کی جانب سے ’’ رہبر شہید اور کتاب؛طے شدہ راستہ ،وہ راستہ جس پر چلنا ہے‘‘ کے عنوان سےایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔