آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمزاورآستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے شعبہ مخطوطات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت آستان قدس رضوی کی لائبریری میں شہید رہبر(رح) کی طرف سے عطیہ کردہ قلمی نسخوں، سنگی طباعت اور سربی طباعت کا سب سے بڑا مجموعہ ہے جو 17 ہزار522 گرانقدر قیمتی آثار پر مشتمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 380 تاریخ اشاعت : 2026/08/10