آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے مشہد مقدس میں تعینات غیرملکی جنرلز قونصلز کے ساتھ منعقد اجلاس میں صوبہ خراسان میں پائی جانے والی قالین کی صنعت کو متعارف کرایا اور ایران کے دستباف قالینوں کو ثقافتی سفارت کاری اور سیاحت کے لئے ایک مؤثر وسیلہ کے طور پر پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 37 تاریخ اشاعت : 2025/10/05