ہندوستان سے تعلق رکھنے والی غیرمسلم خواتین جوکہ پہلی بار مشہد مقدس تشریف لائی ہیں اور اپنے اس سفر کے دوران پہلی بار حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہو رہی ہیں ،انہوں نے اس دوران حرم مطہر امام رضا(ع) کے طرز تعمیر اور روحانی ماحول پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس نافراموش تجربے کو الہام بخش قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 52 تاریخ اشاعت : 2025/11/19